MID EXAM Result and Summer Pack 2025

کلاس پلے گروپ تا کلاس پریپ کے امتحان کا رزلٹ
اور سمر پیک 4 جون بروز بدھ کو دیے جائیں گے۔
کلاس اول تا کلاس ہشتم کے امتحان کا رزلٹ اور 
سمر پیک 5 جون بروز جمعرات کو دیے جائیں گے شکریہ۔
نوٹ: بچوں کی ماہانہ فیسز ہر حال میں جمع کرائیں بصورت
 دیگر بچوں کو چھٹیوں کا کام اور رزلٹ نہیں دیا جائے گا۔
ٹائمنگ: صبح 7:30 تا 11:30